• news

غیر قانونی شناختی کارڈ بنانے پر پشاور میں نادرا کے 4 ملازمین گرفتار

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) غیرقانونی طور پر شناختی کارڈ بنانے پر پشاور میں 4 نادرا ملازمین کو گرفتار کر لیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن