• news

کلکٹر کسٹم جنید اکرم 3 دن کی رخصت پر چلے گئے

لاہور (خبر نگار) ایف بی آر نے کلکٹر کسٹم لاہور جنید اکرم کی بیرون ملک جانے کیلئے 23 سے 25 فروری 3 دن کی رخصت منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

ای پیپر-دی نیشن