• news

سونے کی قیمت میں 50روپے تولہ اضافہ

کراچی(مارکیٹ رپورٹر) کراچی سمیت مختلف شہروں میں دس گرام سونے کی قیمت 43 روپے اضافے پر 52457روپے سے بڑھ کر 52500روپے پربند رہی جس کے نتیجے میںانہی شہروں میں سونے کی فی تولہ قیمتیں 50 روپے اضافے کے ساتھ ہی 61200 روپے سے بڑھ کر61250روپے پر پہنچ چکی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن