اداکارہ تمنا کی دوسری برسی، ریڈیو پاکستان نے افضل عاجز کا خصوصی فیچر پیش کیا
لاہور (کلچرل رپورٹر) ماضی کی معروف اداکارہ تمنا بیگم کی دوسری برسی گذشتہ روز منائی گئی۔ اس موقع پر ریڈیو پاکستان لاہور نے معروف شاعر اور کالم نگار افضل عاجز کا تحریر کردہ خصوصی فیچر نشر کیا۔ اس فیچر میں تمنا بیگم کی شخصیت اور ان کی خدمات کا احاطہ کیا گیا۔