• news

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہو گا

چنائی (اے پی پی) بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان چار ٹیسٹ کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) جمعہ سے ایم اے چدم برم سٹیڈیم، چنائی میں شروع ہو گا۔ آسٹریلوی ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کےلئے بھارت چنائی پہنچ چکی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن