• news

یوکرائن پاکستان کو الخالد ٹینکوں کیلئے 110 انجن فراہم کرے گا

کیف (آن لائن) یوکرائن پاکستانی الخالد ٹینکوں کیلئے 110 ٹینک پاور پلانٹس مہیا کرے گا، یوکرائن کے سرکاری اسلحہ درآمد کنندہ ادارے نے یہ اعلان کیا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن