• news

سانحہ کوئٹہ کیخلاف سنی اتحاد کونسل مشہدی گروپ کا کل یوم احتجاج کا اعلان

لاہور(خصوصی نامہ نگار) سنی اتحاد کونسل (مشہدی)کوئٹہ میں ہزارہ برادری کے خلاف دہشت گردی اور کراچی مےں اہل سنت کے کارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف 22فروری کو ملک بھر مےں ےوم احتجاج منائے گی ۔ ان خےالات کا اظہار سنی اتحاد کونسل کے چےئر مےن پےر سےّد محفوظ شاہ مشہدی نے سنی اتحاد کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کےا۔

ای پیپر-دی نیشن