• news
  • image

امریکی ریاستوں کنساس، میسوری میں برفانی طوفان، ایمرجنسی نافذ

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی ریاست کنساس سٹی اور میسوری میں برطانوی طوفان کے باعث ایمرجنسی نافذ کر دی گئی، برفباری دو انچ فی گھنٹہ سے پڑے گی۔ لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ 

epaper

ای پیپر-دی نیشن