• news

5 افسروں کے تبادلے اور تقرر‘ پروفیسر ڈاکٹر مختار کے کنٹریکٹ میں ایک سال توسیع

لاہور (سپیشل رپورٹر) پنجاب حکومت نے 5 افسروں کے تبادلے و تقرری کے احکامات جاری کر دئیے۔ شمائل احمد خواجہ ممبر کالونیز کو چیئرمین پنجاب کوآپریٹو بورڈ فار لیکویڈیشن، عرفان خالد کو سب رجسٹرار عزیز بھٹی ٹا¶ن تعینات کر دیا گیا۔ فہد وقار عظیم اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی سٹی کو اے سی صدر کا اضافی چارج دیا گیا۔ عدنان ارشد سب رجسٹرار گوجرانوالہ کو اسسٹنٹ کمشنر جنرل سرگودھا تعینات کر دیا گیا۔ دریں اثناءڈاکٹر مختار احمد پروفیسر آف بائیو کیمسٹری شیخ زید میڈیکل کالج رحیم یار خان کے کنٹریکٹ میں ایک سال توسیع کر دی گئی۔ 

ای پیپر-دی نیشن