• news

ملک لوٹنے والوں کا یوم حساب قریب ہے: فرخ جاوید مون

لاہور (پ ر) تحریک انصاف گلبرگ ٹا¶ن کے جنرل سیکرٹری کے امیدوار فرخ جاوید مون نے گارڈن ٹا¶ن آفس میں ورکرز سے خطاب کے دوران کہا کہ حکومت نے پانچ سال کے دوران کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے آج ملک میں کوئی ایسا ادارہ نہیں جو ان کی کارکردگی اور کرپشن کی وجہ سے دیوالیہ نہ ہوا ہو۔ انہوں نے کہا کہ ملک کو لوٹنے والوں کا یوم حساب قریب ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن