فلم ”دل پرائے دیس میں“ کی مارچ میں نمائش کی توقع
لاہور (این این آئی) ہدایتکار حسن عسکری کی فلم ”دل پرائے دیس میں“ کی نمائش کے لئے پیش کرنے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں۔ توقع ہے کہ اس فلم کو اگلے ماہ کے پہلے ہفتے میں نمائش کے لئے پیش کر دیا جائےگا۔