• news

ثناءنے ”ہاتھ بڑھا زندگی“ کے لئے سین عکسبند کرائے

لاہور (این این آئی) اداکارہ ثناءنے لاہور میں زیر تکمیل ڈرامہ سیریل ”ہاتھ بڑھا زندگی“ کے لئے اپنے سین عکسبند کرائے۔ ثناءڈرامہ میں حصہ لینے کے لئے خصوصی طور پر کراچی سے لاہور آئی ہوئی ہیں اور دس روز قیام کے بعد وہ دوبارہ کراچی روانہ ہو جائیں گی۔ ڈرامے کے ہدایتکار آغا عباس ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن