• news

پاکستان، ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر حتمی دستخط 27 فروری کو ہونگے

اسلام آباد (اے پی اے) پاکستان، ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر حتمی دستخط ستائیس فروری کو کئے جائیں گے، ایران پی ایس او کے تعاون سے بلوچستان میں آئل ریفائنری قائم کرے گا۔ ڈاکٹر عاصم کے مطابق صدر آصف زرداری ستائیس فروری کو تہران جائیں گے، جہاں دونوں ملکوں کے صدور کی جانب سے گیس پائپ لائن معاہدے پر دستخط کے بعد معاہدے کو حتمی شکل دی جائے گی۔ 

ای پیپر-دی نیشن