• news

اے پی سی میں شرکت کی دعوت فضل الرحمن کل نوازشریف سے ملیں گے

لاہور (خصوصی رپورٹر) جمعیت علماءاسلام (ف) کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن کل جاتی عمرہ رائے ونڈ میں مسلم لیگ (ن) کے صدر نوازشریف سے ملاقات کریں گے اور انہیں ”فاٹا“ پر جے یو آئی (ف) کی اے پی سی میں شرکت کی دعوت دیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن