کوئٹہ کے قریب سول ایوی ایشن کے راڈار نے کام کرنا بند کر دیا، یورپ اور مشرق بعید جانیوالے طیاروں کو نہیں دیکھا جا سکتا
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کوئٹہ کے قریب سول ایوی ایشن کے راڈار نے کام کرنا بند کر دیا۔ راڈار خراب ہونے سے یورپ اور مشرق بعید جانے والے طیاروں کو نہیں دیکھا جا سکتا۔ اس راڈار سے تقریباً 500 طیاروں کو رہنمائی فراہم کی جاتی ہے۔