• news

لاہور ہائی کورٹ بار کے انتخابات کی جھلکیاں

لاہور (ایف ایچ شہزاد سے) انتخابات میں ووٹنگ کا آغاز سست روی سے صبح 9 بجے ہوا۔ ٭.... دوسرے شہروں سے آئے وکلا لاہور ہائی کورٹ بار کے سالانہ انتخابات میں لاہوریوں کی روائتی مہمان نوازی کا چرچا کرتے رہے۔ ٭....کئی وکلا تمام امیدواروں کے کیمپ میں ہائی ٹی اور کھانے سے لطف اندوز ہوتے رہے۔

ای پیپر-دی نیشن