• news

یوم آزادی: کویت کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا

کوےت سٹی (نمائندہ خصوصی) کوےت کے یوم آزادی کے موقعہ پر کوےت بھر کو دلہن کی طرح سجایا گےا اوربلند وبالا عمارتیں برقی قمقموںسے جگمگارہی ہیں جبکہ شارعوں پر کوےت کے قومی پرچم لہرارہے ہیں ۔کوےتی عوام 25فروری کو اپنا 52واں اور صدام حسین سے آزادی حاصل کرنے کی 26فروری کو22ویں سالگرہ منا رہے ہیں ۔اس سلسلے میں کوےت میں 26,25,24کو سرکاری طورپر چھٹی ہوگی۔

ای پیپر-دی نیشن