ویمنز کرکٹ، سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کےخلاف دوسرا ون ڈے جیت لیا
دمبولا (آئی این پی) سری لنکا کی ویمنز کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کےخلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں چاروکٹوں سے کامیابی حاصل کر لی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہوگئی۔