• news

ملکہ الزبتھ کو بھی گھوڑے کا گوشت کھلایا جاتا رہا

کراچی (خصوصی رپورٹ) ملکہ برطانیہ الزبتھ کو بھی گھوڑے کا گوشت کھلایا جاتا رہا۔ امت کے مطابق شاہی خاندان کو گوشت سے بنی غذاو¿ں کی فراہمی روک دی گئی ۔ قیمے سے بنی تمام پراڈکٹس میں گھوڑے کا گوشت شامل تھا۔ برطانوی جیلوں میں مسلمان قیدیوں کو بھی فراہم کیا گیا۔ ایک درجن سے زائد کمپنیوں کی مصنوعات میں ملاوٹ ثابت ہو گئی۔

ای پیپر-دی نیشن