پاکستان کی طرف سے کشن گنگا کیس ‘ غیر ملکی وکلاءلڑتے رہے
کراچی (خصوصی رپورٹ) پاکستان کی طرف سے ”کشن گنگا کیس“ غیر ملکی وکلا لڑتے رہے۔ امت کے مطابق پاکستانی وکیل فیصل نقوی سے خدمات واپس لے لی گئی تھیں۔ بھارت کی کامیابی اور عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے سے نیلم جہلم ہائیڈرور پاور منصوبہ تباہ اور پاکستان کو سالانہ 141 ارب کا نقصان ہوگا چیئرمین سندھ طاس واٹر کونسل نے کہا مقدمہ خلوص سے نہیں لڑا گیا۔