بھارتی ٹی وی نے دہشت گردی کے الزام میں منظر امام کی تصویر دکھانے پر معافی مانگ لی
نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی ٹی وی نے دہشت گردی کے الزام میں منظر امام کی تصویر دکھانے پر معافی مانگ لی۔ بھارتی ٹی وی نے منظر امام کو حیدر آباد دھماکوں میں ملوث قرار دیا تھا۔