پاکستان آئی ایم ایف کو فروری کی دوسری قسط 38کروڑ ڈالر آج واپس کرے گا
اسلام آباد (اے پی اے) پاکستان آج آئی ایم ایف کو ماہ فروری کی دوسری قسط 38کروڑ ڈالر واپس کریگا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے 38 کروڑ ڈالر 26 فروری کو ادا کئے جائیں گے۔ پاکستان نے نومبر 2008 میں بین الاقوامی ادائیگیوں کے دباﺅ کے باعث آئی ایم ایف سے 7 ارب 80 کروڑ ڈالر کا قرض لیا تھا۔