• news

کراچی: ٹارگٹ کلنگ، 53روز میں 6افسروں سمیت 26پولیس اہلکار نشانہ بنے

کراچی (خصوصی رپورٹ) کراچی میں 53روز میں 26پولیس اہلکار نشانہ بنے۔ امت کے مطابق ان میں 6افسر بھی شامل ہیں۔ 8بچوں کے باپ ندیم کو بلوچ ہونے پر پر ٹارگٹ کیا گیا۔ اے ایس آئی فیض احمد جرائم پیشہ افراد کے خلاف سرگرم تھے۔ اے ایس آئی ذوالفقار کو متحدہ کی جانب سے دھمکیاں مل رہی تھیں۔

ای پیپر-دی نیشن