افریقی قبائل میت درندوں کے حوالے کر دیتے ہیں
کراچی (خصوصی رپورٹ) افریقی قبائل میت درندوں کے حوالے کر دیتے ہیں۔ امت کے مطابق اسے بخشش کا ذریعہ سمجھا جاتا ہے۔ آسٹریلیا کے قدیم باشندے مردوں کو درخت سے لٹکا دیتے ہیں۔ ہانگ کانگ میں میت دریا میں بہانے کی روایت آج بھی زندہ ہے۔ چینی قدیم تہذیب کے ماننے والے میتوں کو بلند چوٹیوں پر چھوڑ آتے ہیں۔