• news

ہم جنس پرستوں نے پوپ کو استعفیٰ دینے پر مجبور کیا: رپورٹ

کراچی (خصوصی رپورٹ) ہم جنس پرستوں نے پوپ کو استعفیٰ دینے پر مجبور کیا۔ امت کے مطابق پادریوں کی بچوں کے ساتھ کی جانے والی زیادتیوں کی روک تھام کی کوششوں پر بدکردار کارڈیل پوپ بینڈکٹ کے خلاف ہو گئے تھے۔ کلیسا کے روم کے ایوانوں میں ”مافیا“ طاقت پکڑ چکی ہے۔ اطالوی میڈیا نے بتایا چرچ ان کے آگے بے بس ہے۔

ای پیپر-دی نیشن