• news

طاہرالقادری نے بھی متحدہ کو جھنڈی دکھا دی

کراچی (خصوصی رپورٹ) ڈاکٹر طاہرالقادری نے بھی متحدہ کو جھنڈی دکھا دی۔ امت کے مطابق الیکشن میں الطاف پنجاب میں ان حلقوں میں اپنے امیدواروں کی حمایت چاہتے ہیں جہاں منہاج القرآن کا ووٹ بینک موجود ہے۔ ایک مرکزی عہدیدار نے انکشاف کیا۔ متحدہ کی دہشت گردی اور بھتہ خوری کے سبب ہمارے ورکرز اتحاد کے حق میں نہیں۔

ای پیپر-دی نیشن