• news

مولانا فضل الرحمن آج علما کنونشن سے خطاب کرینگے

لاہور (خصوصی نامہ نگار) جے یو آئی (ف) کے مر کزی امیر مولانا فضل الرحمن آج منگل 26 فروری کو تین بجے جامعہ رحمانیہ (عبدالکریم روڈ) جے یو آئی لاہور کے زیر اہتمام علماءکنونشن سے خطاب کریں گے جے یو آئی لا ہور کے سیکرٹری اطلاعات حافظ عبدالواجد نے بتایا کہ کنونشن سے مولانا عبدالغفور حیدری، مولانا قاری حنیف جالندھری، مولانا فضل الرحیم، مولانا رشید احمد لدھیانوی، مولانا محب النبی، مولانا رشید میاں، مولانا محمد امجد خان، مولانا محمود میاں، مولانا جمیل الرحمن درخواستی، مولانا قاری ثناءاللہ، قاری امجد سعید اور دیگر خطاب کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن