• news

خواجہ محمد صفدر میڈیکل کالج سیالکوٹ کا اعزاز

لاہور (پ ر) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے ایم بی بی ایس فرسٹ پروفیشنل پارٹ 2 کے امتحانات میں خواجہ محمد صفدر میڈیکل کالج سیالکوٹ نے پنجاب کے تمام سرکاری اور غیر سرکاری میڈیکل کالجز میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے اور کالج کا رزلٹ 97.85 فیصد رہا۔ پرنسپل خواجہ محمد صفدر میڈیکل کالج، پروفیسر ڈاکٹر ظفر علی چوہدری نے طلباءو طالبات کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران انہیں مبارکباد دیتے ہوئے ان کی صلاحیتوں کی تعریف کی۔ 

ای پیپر-دی نیشن