• image
  • text
epaper
فیصل آباد: احمد جمال نظامی کی دعوت ولیمہ کی تقریب میں حمید چودھری، مہر ارشد، نوائے وقت کے چیف آپریٹنگ آفیسر اعظم بدر، علی حمید، اویس ارشد، شعیب ارشد، ڈائریکٹر نیوز وقت ٹی وی حافظ طارق ، مہر عبدالرشید سابق ایم این اے، میجر معین باری سابق ایم این اے، حامد بٹ ایڈووکیٹ، فواد چیمہ سابق صدر ڈسٹرکٹ بار، آفتاب احمد، فاروق اعوان، صدیق نسیم چودھری، بشیر احمد، پروفیسر ڈاکٹر جلال عارف، شیخ عارف، ایوب صابر، سابق صدر ایوان صنعت و تجارت شیخ یوسف، مصباح الدین ضیغم، اتحاد گروپ کے عاصم، چودھری محمد حسین سابق سابق ایم پی اے، ڈاکٹر حامد، ڈاکٹر یاسر، مولانا یوسف انور، مولانا ریاض کھرل، ملک یوسف، شفیق سلطان، کاشف الیاس، محمد منیر اور دیگر معززین شریک ہیں

ای پیپر-دی نیشن