سرائیکی فلم جندڑی کا میوزک لانچ کر دیا گیا
لاہور (شوبز ڈیسک) سرائیکی فلم جندڑی کی میوزک لانچ سے لاہور کے سٹوڈیوز کی رونقیں لوٹ آئیں۔ تقریب میں سینئر فنکاروں اور تکنیک کاروں نے شرکت کی۔ ہدایت کار نسیم حیدر شاہ نے فلمی بحران کے باوجود فلم بنا کر بہت سے نئے فنکاروں کو پلیٹ فارم مہیا کیا۔