• news

بنگلہ دیش: گستاخ بلاگرز کیخلاف احتجاج ،حسینہ واجد ہر اسلام پسند کو پھانسی دینا چاہتی ہیں: عالمی میڈیا

کراچی (خصوصی رپورٹ) سیکولر بنگالیوں اور ہندو بلاگرز کی طرف سے سوشل میڈیا پر گستاخانہ کلمات تحریر کرنے پر بنگلہ دیش میں پرتشدد مظاہرے ہوئے۔ امت کے مطابق بنگالی عوام خصوصاً اسلام پسند حلقوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ عالمی میڈیا کے مطابقحسینہ واجد ہر اسلام پسند کو پھانسی دینا چاہتی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن