عمران فاروق قتل کیس بنیادی رکاوٹ دور ہونے کا امکان بڑھ گیا
کراچی (خصوصی رپورٹ) عمر فاروق قتل کیس کے حل میں بنیادی رکاوٹ دور ہونے کا امکان بڑھ گیا۔ امت کے مطابق پاکستان میں گرفتار دو مرکزی ملزموں کی برطانوی تفتیشی ادارے کو حوالگی سے متعلق معاملات طے پا گئے۔ پچھلے 4 ماہ سے بات چیت چل رہی تھی۔ گرفتاری ”اندر کی مخبری“ پر عمل میں آئی تھی۔