• news

القاعدہ نے شمالی مالی میں اسلامی ریاست قائم کرنے کی کوشش کی:رپورٹ میں انکشا ف

 دبئی(ان لائن ) القاعدہ کی جانب سے مالی کے شمالی علاقے میں ایک '' اسلامی ریاست قائم کرنے کی کوشش کیے جانے کا انکشاف ہو ا ہے ۔ یہ انکشاف مالی کے تاریخی شہر ٹمبکٹو سے ملنے والی ایک دستاویز سے ہوا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن