• news

افغانستان: اتحادی وافغان فورسز کا اہم کمانڈر سمیت 5 طالبان کو شہیدکرنےکا دعوی ٰ

کابل (آن لائن) افغانستان میں اتحادی و افغان فورسز نے مشترکہ آپریشن کے دوران ایک اہم طالبان کمانڈر سمیت پانچ طالبان کو شہیدکرنے کا دعویٰ کیا ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق ایساف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ طالبان لیڈر مولوی انور کو چار ساتھیوں سمیت مشرقی صوبہ ننگر ہار میں جاری مشترکہ آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا ہے مولوی انور اتحادی و افغان فورسز پر ہونے والے حملوں میں برائے راست ملوث اور کئی طالبان آپریشن کا انچارج تھا تمام طالبان کی ہلاکت گزشتہ روز ایک فضائی حملے میں ہوئی۔

ای پیپر-دی نیشن