• news

امریکی واتحادی فوج کے انخلا کے بعد افغانستان دوسرا کشمیر بن سکتا ہے:برطانوی مورخ

 لندن (آن لائن) برطانوی مورخ اور مصنف ولیم دالرائمپل نے خبردار کیا ہے کہ امریکی فوج کے انخلاءکے بعد افغانستان دوسرا کشمیر بن سکتا ہے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنی تازہ ترین کتاب ”ریٹرن آف کنگ“ کی تقریب رونمائی کے موقع پر اپنے خطاب میں ولیم دالرائمپل نے کہا کہ افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاءکے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک ا ور درپردہ جنگ کا آغاز ہو سکتاہے جس میں بھارت ‘ حامد کرزئی اور پاکستان طالبان کو مسلح کرنا شروع کردے گا۔

ای پیپر-دی نیشن