• news

بحرانوں کا حل شفاف الیکشن سے ہی ممکن ہے: محمود اچکزئی

کوئٹہ (آئی اےن پی) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چےئرمےن محمود خان اچکزئی نے کہاہے کہ تمام بحرانوں کا حل ملک مےں آزادنہ اورشفاف انتخابات کے انعقاد سے ہی ممکن ہوگا ، انتخاب کا التواءاور جمہوری نظام کا خاتمہ اس ملک کی بربادی پر منتج ہوگا، افغانستان مےں مداخلت اور جارحےت کا سلسلہ جاری ہے، پشاور اور کوئٹہ کے مراکز سے افغانستان پر جنگ مسلط کی گئی،جس کے شعلوں نے پاکستان کے تمام علاقوں کو اپنے لپےٹ مےں لے لےا ہے،پاکستان مےں دہشتگردی، بدامنی اور فرقہ وارےت کا خاتمہ اس وقت تک نہےں ہوسکتا جب تک افغانستان مےں مستقل امن قائم نہےں ہوجاتا،

ای پیپر-دی نیشن