• news

ہیلی کاپٹرز سودے میں رشوت نہیں دی بھارت نے اطالوی کمپنی کا جواب مسترد کر دیا

 نئی دہلی (اے ایف پی) بھارت نے ہیلی کاپٹروں کی خریداری کے معاملہ میں اٹلی کی فرم فنمیکا نیکا کا یہ مو¿قف مسترد کر دیا ہے کہ اس نے 74 کروڑ 80 لاکھ ڈالر مالیت کا ٹھیکہ حاصل کرنے کے لئے کوئی رشوت نہیں دی۔ اس کنٹریکٹ کے تحت جواب بھی مسترد کر دیا۔

ای پیپر-دی نیشن