• news

سٹیٹ بینک کے 5نئے ڈائریکٹر نامزد

لاہور(کامرس رپورٹر) وفاقی حکومت نے سٹیٹ بینک کے تین سال کیلئے 5نئے ڈائریکٹر محمود مانڈوی والا‘شاہد احمد خان ‘نواز ٹوانہ‘سکندر خان اوراقبال حسن نامزد کردیئے۔

ای پیپر-دی نیشن