• news

حسنین باقر ڈائریکٹر کوالٹی کنٹرول ایل ڈی اے تعینات

لاہور (خصوصی نامہ نگار) ڈائریکٹر جنرل احد خان چیمہ نے سینئر انجینئر حسنین باقر کو ڈائریکٹر کوالٹی کنٹرول ایل ڈی اے اربن ڈویلپمنٹ ونگ تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیئے جبکہ مدثر تنویر شیخ سے کوالٹی کنٹرول کے شعبے کا اضافی چارج واپس لے لیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن