• news

ایل ڈی اے نے سرکاری اراضی قبضہ مافیا سے واگزار کرا لی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) ایل ڈی اے نے مصطفی ٹاو¿ن میں سرکاری اراضی پر قابض مافیا کےخلاف آپریشن کرتے ہوئے درجنوں غیر قانونی جھونپڑیاں مسمار کر دیں جبکہ غیر قانونی بجلی کے کنکشن بھی اتار دیئے۔ لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے شعبہ اسٹیٹ برانچ نے مصطفیٰ ٹاو¿ن میں سرکاری اراضی پر قابض جھگی مافیا کے خلاف کارروائی کی۔

ای پیپر-دی نیشن