• news

قاسم ضیائ، آصف باجوہ کوالالمپور چلے گئے


لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر قاسم ضیاءاور سیکرٹری آصف باجوہ ایشین ہاکی فیڈریشن کے جنرل کونسل اجلاس میں شرکت کے لئے لاہور سے کوالالمپور چلے گئے۔ سیکرٹری پی ایچ ایف کا کہنا تھا کہ اجلاس میں دیگر ممالک کی ہاکی فیڈریشنز کے حکام بھی شریک ہونگے۔ امید ہے ان کے ساتھ بھی پاکستان ہاکی کے حوالے سے ملاقاتیں کی جائیں گی۔

ای پیپر-دی نیشن