• news

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل سے حیدرآباد میں شروع ہوگا


حیدرآباد (این این آئی) بھارت اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کل سے حیدرآباد میں کھیلا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن