• news

قطعہ

میری اذاں کو جوش بلال عطاء کر

پروردگار عالم مجھے رزق حلال عطاء کر

کھوکھلے قہقہوں سے بہتر ہے یا رحمن

تو مجھے رنج و ملال عطاء کر

(نعیم انصر ہاشمی، جھنگ صدر)

ای پیپر-دی نیشن