• news

صدر نے متحدہ کو منانے کی ہدایت کردی‘ رحمن ملک لندن روانہ


 کراچی (سٹاف رپورٹر) صدر زرداری نے پیپلز پارٹی کے وزراءاور رہنماﺅں کو ایم کیو ایم کیخلاف بیان بازی سے روک دیا اور صدر کی ہدایت پر وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک لندن روانہ ہو رہے ہیں جہاں وہ ایم کیو ایم کے قائد سے بات چیت کریں گے اور ان سے نگراں سیٹ اپ پر بات چیت کریںگے۔ پیپلز پارٹی کے ذرائع نے بتایا کہ صدر زرداری نے ایم کیو ایم کو ہر صورت میں منانے کی ہدایت کی ہے۔
 صدر ہدایت

ای پیپر-دی نیشن