• news

لودھراں: ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 4 افراد جاں بحق، 2 بچے زخمی

لودھراں (نوائے وقت رپورٹ) لودھراں میں حسین آباد کے قریب ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس سے چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ٹریفک حادثے میں دو بچے زخمی بھی ہوئے جن کو ہسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔
ٹریکٹر ٹرالی

ای پیپر-دی نیشن