• news

نئی دہلی: طالبہ زیادتی کیس، لڑکے پر فرد جرم عائد، 3 سال سزا کا امکان

نئی دہلی (بی بی سی) بھارت میں ایک عدالت نے دارالحکومت دلی میں ایک لڑکی کو گینگ ریپ کے بعد ہلاک کرنے کے الزام میں باضابطہ طور پر ایک سترہ سالہ لڑکے پر فردِ جرم عائد کر دی۔ اگر جرم ثابت ہو جاتا ہے تو وہ تین سال ایک اصلاحی سہولت میں گزارے گا۔ پانچ دوسرے مشتبہ افراد پر ایک فاسٹ ٹریک عدالت میں مقدمہ چلایا جا رہا ہے اور انہیں سزائے موت کا سامنا ہے۔
فرد جرم

ای پیپر-دی نیشن