• news

کراچی میں نئی حلقہ بندیوں کے حوالے سے اپوزیشن جماعتوں کے ٹرین مارچ کا خیر مقدم

لاہور(خصوصی نامہ نگار)امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر سید وسیم اختر اور سیکرٹری جنرل نذیر احمد جنجوعہ نے کراچی میں نئی حلقہ بندیوں اور جعلی ووٹر لسٹوں میں درستگی کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کے لئے اپوزیشن جماعتوں کے تین تا چھ مارچ کراچی سے راولپنڈی تک ٹرین مارچ کا پرجوش خیر مقدم کرتے ہوئے کہاکہ متحدہ اپوزیشن کا ٹرین مارچ کراچی کے امن اور شفاف الیکشن کے لئے سنگ میل ثابت ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن