• news

ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ آج رات 11 بجے کھیلا جائے گا


نارتھ ساﺅنڈ (آئی اےن پی) ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹی ٹونٹی میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج ہفتہ کو سر ویوین رچرڈز سٹیڈیم نارتھ ساﺅنڈ میں کھیلا جائیگا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 11 بجے شروع ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن