ٹوکیو: جاپانی خاتون سے زیادتی میں ملوث 2امریکی فوجیوں کو سزا سنا دی گئی
ٹوکیو(اے ایف پی) جاپانی خاتون سے زیادتی کے جرم میں دو امریکی فوجیوں کو سزا سنادی گئی۔ضلعی عدالت نے 24سالہ کرسٹو فربروننگ کو 10برس جبکہ 24سالہ فوجی سلیکر کو 9سال قید کی سزا سنائی۔مقامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ فوجی اکیناوا میں تعینات تھے کہ گزشتہ برس اکتوبر میںانہوں نے ایک جاپانی خاتون سے زیادتی کی جس کے بعد ملک بھر میں مظاہرے شروع ہوگئے تھے۔
امرےکی فوجی