• news

ملک میں قتل و غارت‘ دہشت گردی اور افراتفری کے بادل چھائے ہوئے ہیں

سمبٹرےال (نامہ نگار)آستانہ عالےہ علی پور سےداں شرےف کے خلےفہ مجاز‘ مہتمم جامعہ فےضان نبوی سےالکوٹ ڈسکہ روڈ پےر حافظ محمد اشرف نقشبندی نے کہا کہ آج ملک مےں قتل و غارت‘ دہشت گردی‘ بدامنی‘ بے چےنی اور افراتفری کے بادل چھائے ہوئے ہےں، ان سب پرےشانےوں‘ مصےبتوں کی بنےادی وجہ ےہ ہے کہ ہم نے دامن مصطفی کو چھوڑ دےا اور قرآن و سنت کی روشن تعلےمات کو ہم نے بھلا دےا۔ ےہ بات انہوں نے اپنے تبلےغی دورے دبئی سے واپسی پر مرکزی انجمن محبان اولےاءتحصےل سمبٹرےال کے سرپرست اعلی محمد رضا حبےب چےمہ کی طرف سے دےئے گئے عشائےہ سے خطاب کے دوران کہی۔ اس موقع پر مرکزی جماعت اہلسنت پنجاب کے امےر علامہ ڈاکٹر مفتی نجےب احمد ہاشمی، ضلعی ترجمان مشائخ کونسل اےس اے حکےم القادری، چےف آرگنائزر مرکزی انجمن محبان اولےاءملک مظہر حسےن اعوان،ضلعی ناظم نشرواشاعت منہاج القرآن علماءکونسل مفتی خادم حسےن خادم قادری‘ علامہ ضےاءمحی الدےن قادری‘ محمد ندےم قادری‘ لالہ محمد اکبر و دےگر بھی موجود تھے۔

ای پیپر-دی نیشن